زنک کی کمی دھان کی پیداوار متاثر کرسکتی ہے
سلانوالی (نیوز ڈیسک)زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ دھان کی پینری کے کھیتوںمیں زنک کی کمی سے دھان کی پیدوار متاثر ہوتی ہے زنک کی کمی دورکرنے کیلئے زنک سلفیٹ استعمال ضرورکریں زنک سلفیٹ 33فیصدبحساب 30کلوگرام فی ایکڑ نرسری پر ڈا ل کر اس کی کمی کو دو کریں اس کے علاو ہ اگر پنری… Continue 23reading زنک کی کمی دھان کی پیداوار متاثر کرسکتی ہے