سٹیٹ بینک عوام کونئے نوٹ25 جون سے جاری کریگا
کراچی(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک رمضان کے دوران عوام کو نئے کرنسی نوٹ کے حصول میں سہولت فراہم کرے گا، بینک دولت پاکستان حسب روایت عید الفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے 16 فیلڈ دفاتر کے علاوہ ملک… Continue 23reading سٹیٹ بینک عوام کونئے نوٹ25 جون سے جاری کریگا