سرکاری زرمبادلہ ذخائرایک ہفتے میں60.5کروڑڈالربڑھ گئے
کراچی(نیوز ڈیسک)حبیب بینک کی نجکاری کے بعد ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 67 کروڑ26لاکھ ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی سطح 17ارب ڈالر سے بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق17اپریل کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر 16ارب81کروڑ84لاکھ… Continue 23reading سرکاری زرمبادلہ ذخائرایک ہفتے میں60.5کروڑڈالربڑھ گئے