کوئٹہ اور شارجہ کے درمیان نجی ائرلائن کی پروازوں کا آغاز
کراچی (نیوزڈیسک )کوئٹہ اور شارجہ کے درمیان نجی ائرلائن نے پروازوں کا آغاز کردیا ہے ،جس کے بعد کوئٹہ اور شارجہ کے شہریوں کو سفر میں آسانی ہوگی۔وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کوئٹہ انٹرنیشنل ائر پورٹ پر شارجہ کیلئے پروازوں کا افتتاح کیا۔ نجی ائرلائن کوئٹہ اور شارجہ کےدرمیان ہفتے میں 3 پروازیں چلائیگی۔… Continue 23reading کوئٹہ اور شارجہ کے درمیان نجی ائرلائن کی پروازوں کا آغاز