جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قدرت کی مہربانی نے پاکستان کو خسارے سے نکال ہی دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)قدرت کی مہربانی نے پاکستان کو خسارے سے تقریباًنکال ہی دیا،خام تیل کی گرتی قیمت پاکستانی معیشت کیلئے سود مند ثابت ہونے لگی، کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ ایک ارب 10کروڑ ڈالر سے کم ہوکر40کروڑ ڈالررہ گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتیں ملکی معیشت کو سب سے زیادہ تقویت دے رہی ہیں۔ رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ ایک ارب10کروڑ ڈالر سے گر کر40کروڑڈالر رہ گیا۔ کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں نمایاں کمی خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے ممکن ہوئی ہے۔ درآمدی بل سالانہ بنیاد پر21فیصد کمی سے 7ارب 90کروڑ ڈالر ہوگیا ہے۔ ماہرین کے مطابق مستقبل قریب میں بھی آئی ایم ایف قرضوں کی اقساط اورخام تیل کی گرتی قیمتیں، معاشی استحکام میں اہم کردار ادا کریں گی۔

مزید پڑھئے:آصف علی زرداری نے ایک اورمطالبہ کردیا



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…