صوبہ پنجاب کا بجٹ پیش کر دیا گیا، سیلز ٹیکس کا نیا نظام رائج کرنے کا فیصلہ
لاہور(نیوزڈیسک) وزیر خزانہ عائشہ غوث کا آئندہ مالی سال 2015-16ءکی بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تعلیم کا شعبہ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تعلیم پر بجٹ کا 27 فیصد خرچ کیا جائے گا۔ پنجاب میں تعلیم کے لئے 320 ارب 20 کروڑ روپے جبکہ صحت کے لئے 31 ارب روپے مختص کئے… Continue 23reading صوبہ پنجاب کا بجٹ پیش کر دیا گیا، سیلز ٹیکس کا نیا نظام رائج کرنے کا فیصلہ