کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے بجلی گھروں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلیے ڈیڑھ ارب قرض کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق ایکسپورٹرز پاور پلانٹ لگانے کے لیے بینکوں سے ڈیڑھ ارب روپے تک قرض لے سکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق طویل مدتی قرض کی سہولت اس لیے دی گئی ہے کہ صنعتکار اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرسکیں۔اعلامیے کے مطابق مصنوعات برآمد کرنے والی کمپنیاں الگ سے بنائی گئی پاور کمپنیوں کے لیے بینک سے قرض لے سکتی ہیں لیکن اس کے لیے شرط ہے کہ کراچی کے ایکسپورٹرز پلانٹس سے پیدا ہونے والی کم سے کم 70 فیصد بجلی برآمد ہونے والی اشیا کی تیاری میں استعمال کریں۔
اس کے علاوہ جنریٹرز کی درآمد پر صنعتوں کو اسٹیٹ بینک نے پہلے ہی سے طویل مدتی قرض کی سہولت دے رکھی ہے، بینک ان ایکسپورٹرز کو پاور کمپنیاں قائم کرنے کے لیے فنڈز فراہم کریں گے جو سالانہ کم سے کم 50 لاکھ ڈالر مالیت کی ایکسپورٹس کرتے ہوں۔
اسٹیٹ بینک کا پاور پلانٹس لگانے کیلیے ڈیڑھ ارب روپے قرض دینے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری
-
اتنا غصہ آتا ہے تو ایسا بندہ سروس میں اتنا وقت کیسے نکال گیا؟ رائے ثاقب کھرل کا سوال
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی



















































