کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل 3 ماہ میں 6 لاکھ 80 ہزار 950 کیوبک میٹر ایل این جی درآمد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ منصوبے کے تحت جلد ہی ٹینڈر کھولے جائیں گے۔ اور ایل این جی اکتوبر، نومبر اور دسمبر کے مہینوں میں درآمد کی جائے گی، جبکہ ایک کنسائمنٹ میں 1 لاکھ 36 ہزار 190 کیوبک میٹر ایل این جی کارگو کی جائے گی۔ اکتوبر میں ایک، جبکہ نومبر اور دسمبر میں دو دو کنسائمنٹس منگوائی جائیں گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پی ایس او ایل این جی کے 9 کارگو درآمد کرچکی ہے۔
پی ایس او 3 ماہ میں 6 لاکھ 80 ہزار 950 کیوبک میٹر ایل این جی درآمد کرے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
دنیا کا سب سے بڑا غار



















































