گوشوارے داخل نہ کرانیوالے امپورٹرز پراضافی انکم ٹیکس عائد
کراچی(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے محصولات کی وصولیاں بڑھانے کے لیے انکم ٹیکس آرڈیننس مجریہ 2001 کے سیکشن159 کے تحت نوٹیفکیشن نمبر136 جاری کردیا ہے جس کے تحت انکم ٹیکس گوشوارے داخل نہ کرانے والوں کی درآمدات پر3 تا8 فیصد اضافی انکم ٹیکس عائد کردیا گیا ہے تاہم ٹریڈ سیکٹر نے مذکورہ اقدام کو… Continue 23reading گوشوارے داخل نہ کرانیوالے امپورٹرز پراضافی انکم ٹیکس عائد