منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پرانے پاکستانی کرنسی نوٹ ختم

datetime 30  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)سٹےٹ بینک نے پرانے ڈیزائن کے پاکستانی کرنسی نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ جس کے تحت پرانے کرنسی نوٹوں کو مرحلہ وار ختم کر دیا جائے گا۔ شیڈول بنکوں کوسٹےٹ بینک کی طرف سے جاری مراسلہ کے مطابق یکم دسمبر 2016سے پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہو گی تاہم پہلے مرحلے میں 10، 50 ،100 اور ایک ہزار روپے کے کرنسی نوٹ ناقابل قبول ہونگے۔تاہم سٹیٹ بینک کے مطابق پرانے ڈیزائن کے نوٹ جمع کراکر مفت میں نئے نوٹ وصول کیے جاسکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…