ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا
کراچی (آن لائن)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بڑ ھ گئی جس کے باعث پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔جمعہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں11ڈالر کے اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت 1085 ڈالر پر جا پہنچی ۔آل پاکستان سپرین کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے… Continue 23reading ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا











































