منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ایل این جی نرخ:پی ایس او کو 8ارب خسارے کا خدشہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اوگرا کی جانب سے ری گیسفائڈ ایل این جی کی قیمت 8.64 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کیے جانے سے پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی (پی ایس او) کو اب تک درآمد کی جانے والی ایل این جی پر8ارب روپے خسارے کاسامنا کرنا پڑے گا۔خسارے کا خدشہ کمپنی کے سال 2014-15 میں حاصل کردہ منافع سے بھی ایک ارب روپے زائد ہے،درآمدی ایل این جی کے لیے پی ایس او نے 11ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت مقرر کرنے کی سفارش کی تھی تاہم اوگرا نے 8.64 ڈالر قیمت مقرر کردی ساتھ ہیپی ایس او کا مارجن بھی 4 فیصد کے بجائے1.82فیصد کردیا گیا جس میں سے 1.32فیصد مارجن حکومت پاکستان کا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…