جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

گلگت بلتستان کا 31 ارب 92 کروڑ 18 لاکھ روپے کے بجٹ کا اعلان

datetime 29  جون‬‮  2015

گلگت بلتستان کا 31 ارب 92 کروڑ 18 لاکھ روپے کے بجٹ کا اعلان

گلگت بلتستان(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان کا مالی سال 16-2015کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے جس کا کل حجم31ارب ،92کروڑ ،18لاکھ5ہزار روپے ہے۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نےقانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کیا۔غیرترقیاتی اخراجات کے لئے 21ارب 98کروڑ ،48لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں، بجٹ میں تعلیم کے لئے… Continue 23reading گلگت بلتستان کا 31 ارب 92 کروڑ 18 لاکھ روپے کے بجٹ کا اعلان

آئی ایم ایف نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

datetime 28  جون‬‮  2015

آئی ایم ایف نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے.عالمی مالیاتی فنڈنے پاکستان کے معاشی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہپاکستان کی بڑے معاشی استحکام کی طرف پیشرفت حوصلہ افزا ہے۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیاہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کے تناظرمیں مجوزہ مالیتی توازن انتہائی مناسب… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

یورپ کے ٹیکس چورڈرگئے

datetime 28  جون‬‮  2015

یورپ کے ٹیکس چورڈرگئے

زیوریخ(نیوزڈیسک) یورپی ممالک کے غیر اعلانیہ اکاونٹس سے نجات حاصل کرنے کے لیے سوئیزر لینڈ کے پرائیویٹ بینکوں نے صفائی کے کام کا آغاز کردیا ہے۔مالی بحران کو مد نظر رکھتے ہوئے اورمختلف حکومتوں کی جانب سے زیوریخ اور جینوا کے بینکس کے خفیہ اکاونٹس تک رسائی حاصل کرنے کی کوششوں کے بعد، یورپ کے… Continue 23reading یورپ کے ٹیکس چورڈرگئے

لوڈشیڈنگ ، حکومت پھربھی عوام پربجلی گرائے گی

datetime 28  جون‬‮  2015

لوڈشیڈنگ ، حکومت پھربھی عوام پربجلی گرائے گی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک میں ایک طرف لوڈشیڈنگ کے عذاب سے شہری تنگ ہیں جبکہ دوسری طرف آئی ایم ایف کے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کے دباﺅ پر حکومت نے غریب صارفین پر بجلی بم گرانے پر غور شروع کر دیا ، دو سو یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین متاثر ہوں… Continue 23reading لوڈشیڈنگ ، حکومت پھربھی عوام پربجلی گرائے گی

باکمال لوگوں نے ایک اورلاجواب چاندچڑھادیا

datetime 28  جون‬‮  2015

باکمال لوگوں نے ایک اورلاجواب چاندچڑھادیا

کراچی(نیوزڈیسک) باکمال لوگوں نے ایک اورلاجواب چاندچڑھادیا۔قومی ایئرلائن سے تعلق رکھنے والے باکمال لوگ آئے دن کوئی نا کوئی ایسا کارنامہ سر انجام دیتے رہتے ہیں جس سے وطن عزیز کی عزت میں اضافے کے بجائے اس کی ناموس خاک میں ملتی ہے ایسا ہی واقعہ اس وقت پیش آیا جب عملے کے متعلقہ حکام… Continue 23reading باکمال لوگوں نے ایک اورلاجواب چاندچڑھادیا

عید الفطرپروفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 28  جون‬‮  2015

عید الفطرپروفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے اہم فیصلہ کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک) عید الفطرپروفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے اہم فیصلہ کرلیا۔پاکستان ریلوے نے رواں برس عید پر 23 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے تقریبا 30 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس سال عید پر… Continue 23reading عید الفطرپروفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے اہم فیصلہ کرلیا

وزارت تجارت کا ری کنڈیشن گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کا مطالبہ

datetime 28  جون‬‮  2015

وزارت تجارت کا ری کنڈیشن گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزارت تجارت نے آٹو پالیسی میں ری کنڈیشن گاڑیوں کی درآمد پر مکمل پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے جبکہ وزیر تجارت کا کہنا ہے کہ ری کنڈیشن گاڑیوں کی درآمد کا چور دروازہ بند ہونا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے ری کنڈیشن گاڑیوں کی شدید مخالفت کرتے ہوئے… Continue 23reading وزارت تجارت کا ری کنڈیشن گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کا مطالبہ

کراچی میں ایئر کنڈیشنر اور فریج کی قیمتوں کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 28  جون‬‮  2015

کراچی میں ایئر کنڈیشنر اور فریج کی قیمتوں کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی ایئر کنڈیشنر اور فریج کی قیمتوں کے بھی اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف گرمی نے نڈھال کیا تو دوسری طرف الیکٹرانک آئٹم کی قیمتوں نے پسینے چھڑوادیئے ہیں۔ ادھر دکانداروں کا موقف ہے کہ دام انہوں نے نہیں، کمپنیوں نے بڑھائے ہیں۔گرمی کی شدد تو اپنی… Continue 23reading کراچی میں ایئر کنڈیشنر اور فریج کی قیمتوں کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

پی ایس او مالی بحران کا شکار، واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے

datetime 28  جون‬‮  2015

پی ایس او مالی بحران کا شکار، واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)کامالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ ادارے کے واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ادارے کے واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان اسٹیٹ آئل پر پاور سیکٹر کے 203ارب روپے واجب الاادا ہیں… Continue 23reading پی ایس او مالی بحران کا شکار، واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے