پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ریلوے نے مالی سال2014-15 میں32ارب ریونیوحاصل کیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان ریلوے نے مالی سال 2014-15 میں مقررہ ٹارگٹ 28 ارب روپے سے 4 ارب زیادہ 32 ارب روپے کاریونیوحاصل کیاجس سے ریلویز کامالی خسارہ 2013-14 میں 32 ارب 50 کروڑ روپے سے کم ہوکررواںسال27 ارب 25 کروڑروپے رہ گیا ہے۔
پاکستان ریلویز نے مالی سال 2015-16کے لیے ریونیو ٹارگٹ38 ارب روپے مقرر کیا ہے۔ایکسپریس کو دستیاب پاکستان ریلویزکی رپورٹ کے مطابق ریلوے نے گزشتہ برسوں کی نسبت مالی خسارہ کم کر کے ا?مدنی کوبڑھایاہے، پاکستان ریلویز کے مختلف سیکشنوں پر کرایوںمیں کمی کے باعث گزشتہ برسوں میں مسافروں کی تعداد ایک کروڑ3 لاکھ ہوگئی، مسافر بردار ٹرینوں میںمسافروںکی سہولت کے لیے 40 نئی پاور وینز سسٹم میںشامل کی گئی ہیںجبکہ2015-16 میں 24 مزید پاور وینز کا اضافہ کیاجائے گا، پاکستان ریلویز کے انفرا اسٹرکچرکے پروگرام کے تحت لودھراں سے رائے ونڈ تک ڈبلنگ ا?ف ٹریک کاکام مکمل ہوگیا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…