جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

بن لادن گروپ کوسعودی عرب میں سخت کارروائی کا سامنا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015 |

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں حرم شریف کرین حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیاہے سعودی میڈیا کے مطابق بن لادن گروپ کے 9 انجینئرز اور اعلیِ عہدیداروں سے تفتیش کی گئی۔بن لادن گروپ پر الزام ثابت ہوا تو کیس فوجداری عدالت بھیجا جائےگا۔ حرم شریف میں ہونے والے کرین حادثے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…