جرمنی کے سب سے بڑے کمرشل بینک کی حساب کتاب میں اربوں ڈالر کی غلطی
برلن(نیوز ڈیسک)جرمنی کے سب سے بڑے کمرشل بینک ڈوئچے بینک کی سنگین غلطی، ایک اکاؤ نٹ ہولڈرکوغلطی سے چھ بلین ڈالریعنی 6 کھرب روپے بھیج دیے۔’حساب کتاب میں اربوں ڈالر کی یہ غلطی‘ بینک کیایک جونیئر رکن سے اس سال جون میں سرزد ہوئی۔ کارکن نے غلطی سے چھ بلین ڈالر مالیاتی بانڈز کی تجارت… Continue 23reading جرمنی کے سب سے بڑے کمرشل بینک کی حساب کتاب میں اربوں ڈالر کی غلطی











































