اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی بجٹ 5جون کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان

datetime 17  مئی‬‮  2015

وفاقی بجٹ 5جون کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ مالی سال2015-16کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں،ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کاوفاقی بجٹ 5 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال 2015-16 کا وفاقی بجٹ پانچ جون کو قومی اسمبلی میں پیش… Continue 23reading وفاقی بجٹ 5جون کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان

جنوبی افریقہ نے پاکستانی سیمنٹ پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی لگادی

datetime 17  مئی‬‮  2015

جنوبی افریقہ نے پاکستانی سیمنٹ پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی لگادی

کراچی(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ کی جانب سے سیمنٹ پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی لگا دی گئی،ڈیوٹی کی شرح14 سے77 فیصد تک ہے۔پاکستان سے سیمنٹ کی برآمدات میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، جنوبی افریقہ نے3 ماہ کی چھان بین کے بعد پاکستانی سیمنٹ برآمدات پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کردی ہے، سب سے زیادہ ڈیوٹی بیسٹ… Continue 23reading جنوبی افریقہ نے پاکستانی سیمنٹ پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی لگادی

آئندہ بجٹ میں بی آئی ایس پی فنڈز میں نمایاں اضافہ کیا جائے گا، اسحاق ڈار

datetime 17  مئی‬‮  2015

آئندہ بجٹ میں بی آئی ایس پی فنڈز میں نمایاں اضافہ کیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈارنے کہاہے کہ حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈ کے لیے مزید رقم مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا، اس فنڈ کے ذریعے غریب طبقے کی مدد کی جاتی ہے، آئندہ بجٹ میں بی آئی ایس پی… Continue 23reading آئندہ بجٹ میں بی آئی ایس پی فنڈز میں نمایاں اضافہ کیا جائے گا، اسحاق ڈار

ٓآئندہ مالی سال کا بجٹ21 دن میں پارلیمنٹ سے منظور کروانے کا شیڈول مرتب کر لیا

datetime 17  مئی‬‮  2015

ٓآئندہ مالی سال کا بجٹ21 دن میں پارلیمنٹ سے منظور کروانے کا شیڈول مرتب کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2015-16 کا بجٹ21 دن میں پارلیمنٹ سے منظور کروانے کا شیڈول مرتب کر لیا۔نجی ٹی وی کو دستیاب شیڈول پلان کی کاپی کے مطابق وفاقی بجٹ 5 جون کوکابینہ کے خصوصی اجلاس سے منظوری کے بعد اسی روز پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، بجٹ دستاویزات… Continue 23reading ٓآئندہ مالی سال کا بجٹ21 دن میں پارلیمنٹ سے منظور کروانے کا شیڈول مرتب کر لیا

ٓئی ٹی ایکسپورٹ12کروڑ ڈالر تک بڑھائی جاسکتی ہے،انوشہ رحمن

datetime 17  مئی‬‮  2015

ٓئی ٹی ایکسپورٹ12کروڑ ڈالر تک بڑھائی جاسکتی ہے،انوشہ رحمن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی مسز انوشہ رحمن نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی پارک کے قیام سے پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کو نہ صرف مناسب جگہ دستیاب ہوگی بلکہ انہیں بینڈوتھ، بیک اپ پاور اور دیگر تمام سہولتیں ایک ہی چھت کے نیچے مہیا ہوسکیں گی جس سے ایک ایکو سسٹم تشکیل پائے… Continue 23reading ٓئی ٹی ایکسپورٹ12کروڑ ڈالر تک بڑھائی جاسکتی ہے،انوشہ رحمن

پی اے آرسی زیتون کی کاشت بڑھانے کے لیے ترکی سے مدد لے گا

datetime 17  مئی‬‮  2015

پی اے آرسی زیتون کی کاشت بڑھانے کے لیے ترکی سے مدد لے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے پسماندہ علاقوں تک زیتون کی کاشتکاری بڑھانے اور کم آمدن والے کسانوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے پاکستان زرعی تحقیقی کونسل ملک میں زیتون کی نرسریاں اور نئی مشینری لگانے کے سلسلے میں ترکی سے مدد لے گا۔پی اے آر سی کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد نے گزشتہ روز اپنی ٹیم… Continue 23reading پی اے آرسی زیتون کی کاشت بڑھانے کے لیے ترکی سے مدد لے گا

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ ہفتے کے دوران مندی

datetime 17  مئی‬‮  2015

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ ہفتے کے دوران مندی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ ہفتے کے دوران مندی کے بادل چھائے رہے اور کے ایس ای 100انڈیکس میں491پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم کے ایس ای 100 انڈیکس33 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر برقرار دیکھا گیا۔ بازار حصص کی سرگرمیاں ماند پڑنے اور کاروباری اتار چڑھاﺅ کے باعث گذشتہ ایک… Continue 23reading کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ ہفتے کے دوران مندی

غیرملکی سرمایہ کاری کے حصول کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کے پاکستانیوں کو مفیدمشورے

datetime 16  مئی‬‮  2015

غیرملکی سرمایہ کاری کے حصول کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کے پاکستانیوں کو مفیدمشورے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے اقتصادی ترقی کےلئے اہم اقدامات کیے ہیں ¾غیرملکی سرمایہ کاری کے حصول کے لیے پاکستانیوں کو امن وامان کی صورتحال کو مزید بہترکرنا ہوگا ،ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق پاکستان کی اقتصادی صورتحال درست سمت میں گامزن ہے ملکی زر مبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاری کے حصول کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کے پاکستانیوں کو مفیدمشورے

سٹیٹ بینک نے ترقی کے حکومتی دعوﺅں کی قلعی کھول دی، معاشی جائزہ رپورٹ جاری

datetime 16  مئی‬‮  2015

سٹیٹ بینک نے ترقی کے حکومتی دعوﺅں کی قلعی کھول دی، معاشی جائزہ رپورٹ جاری

کراچی (نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ معیشت میں ساختی کمزوریاں برقرار ہیں جو ملک کی مجموعی معاشی کارکردگی پر اثر انداز ہورہی ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق صنعتوں میں توانائی کی قلت بدستور سنگین مسئلہ ہے، پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ نہیں ہورہا، ٹیکس محاصل کی نمو… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے ترقی کے حکومتی دعوﺅں کی قلعی کھول دی، معاشی جائزہ رپورٹ جاری