جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

حصص مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں جمودکاشکار

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک )محرم الحرام کی تعطیلات کے باعث سرمایہ کاروں کی محدود دلچسپی کے سبب کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو بھی کاروباری سرگرمیاں اتارچڑھاو¿ کے بعد ملے جلے رحجان سے دوچار رہیں اورسرمایہ کاروں کے 6 ارب24 کروڑ روپے ڈوب گئے۔
کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر 99.51 پوائنٹس کی تیزی سے 34000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی تھی لیکن فوری منافع کیلیے فروخت سے جمعرات کو دوسرے دن بھی مذکورہ حد برقرارنہ رہ سکی جس سے نشاندہی ہوتی ہے کہ 34000کی حد کو مزاحمت کا سامنا ہے۔
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس1.58 پوائنٹس اضافے سے 33945.32 اورکے ایم آئی30 انڈیکس 70.35 پوائنٹس بڑھ کر56722.66 ہوگیا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس 43.45 پوائنٹس کمی سے 20287.51 ہوگیا، کاروباری حجم45.34 فیصد زائد رہا اور20 کروڑ22 لاکھ حصص کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار383 کمپنیوںتک محدود رہا جن میں214 کے بھاو¿ میں اضافہ 145 کے دام میں کمی اور24 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…