پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

ترکش ایئر لائن کا علاج کی غرض سے ترکی جانیوالے مریضوں کے کرایوں میں 50 فیصد کمی کا اعلان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

استنبول (نیوزڈیسک)پاکستان سمیت دنیابھرسے ترکی میں علاج کی غرض سے جانے والے افراد کے لئے ترکش ائرلائن نے اہم اعلان کردیاہے ۔ترکش ایئرلائنز نے غیر ملکی مسافر مریضوں کو علاج کی غرض سے ترکی جانے پر 50 فیصد کرائے میں چھوٹ دے دی۔ اس ضمن میں وہ مسافر جو کہ علاج کی غرض سے ترکی جانا چاہتے ہوں وہ اپنے شہر میں موجود ترکش ایئر لائنز کے دفتر میں ضروری سفری دستاویزات اور کاغذات جمع کرا کر ترکش ایئر لائنز کے ذریعے سفر کر کے 50 فیصد سفری رعایت کے حقدار ہو سکتے ہیں۔



کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…