کراچی (آن لائن) کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونامہنگاہوکر47ہزاروپے کی سطح پرجاپہنچا۔معالمی صرافہ مارکیٹ میں 1ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 1166ڈالر ہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن آف کی رپوٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوںمیں سونے کی ایک تولہ قیمت میں 100روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیا جس کے بعد کراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی ایک تولہ قیمت 46ہزار900روپے سے بڑھ کر47ہزارروپے ہوگئی اسی طرح 85روپے کے اضافہ سے دس گرام سونے کی قیمت 40ہزار285روپے پرجاپہنچی جبکہ پاکستان بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ چاندی کی قیمت 710روپے کی سطح پربرقراررہی ۔
ملکی صرافہ مارکیٹ سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونامہنگاہوکر47ہزاروپے کی سطح پرجاپہنچا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
عمران خان ہسپتال منتقلی کیس، ڈائری نمبر 17804 الاٹ کر دیا گیا
-
ایران کا مضبوط پوزیشن کے ساتھ امریکا سے جنگ ختم کرنے کا عندیہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
13سالہ بچی کی زبردستی شادی کیس کا تحریری فیصلہ جاری
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر آج تہران کا دورہ کریں گے
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی



















































