خیبر پختونخوا نے پنجاب سے زر تلافی کے 119ارب روپے مانگ لئے
پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا اسمبلی نے 1991کے سندھ طاس معاہدہ کے تحت پنجاب سے آبی زر تلافی کے 119ارب روپے مانگ لئے اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے حصے کے پانی کو محفوظ بنانے کیلئے صوبے میں منصوبے شروع کئے جائیں اسمبلی اجلاس کے دوران جے یو آئی کے زرین گل کی… Continue 23reading خیبر پختونخوا نے پنجاب سے زر تلافی کے 119ارب روپے مانگ لئے