وزیراعظم ایف بی آرافسران کے جارح رویے کانوٹس لیں،کراچی چیمبر
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی چیمبر آف کامرس نے ایف بی آر کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کے بدعنوان افسران کے جارہانہ رویے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجروصنعتکاروں کو مستقل ہراساں کیا جا رہا ہے۔ کراچی چیمبر کے صدر افتخار احمد وہرہ کی جانب سے وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم ایف بی آرافسران کے جارح رویے کانوٹس لیں،کراچی چیمبر