واپڈا اور چینی کمپنی کے درمیان داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے مین سول ورکس کی تعمیر کیلئے دو معاہدوں پر دستخط
لاہور(آن لائن ) داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے آج ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ واپڈا نے اس منصوبے کے مین سول ورکس کی تعمیر کیلئے چائنا گزوبہ گروپ کمپنی(سی جی جی سی ) کے ساتھ دو معاہدوں پر دستخط کئے۔ ایم ڈبلیو 1- معاہدے کی مالیت 115 ارب روپے جبکہ ایم ڈبلیو… Continue 23reading واپڈا اور چینی کمپنی کے درمیان داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے مین سول ورکس کی تعمیر کیلئے دو معاہدوں پر دستخط











































