ہفتہ‬‮ ، 07 دسمبر‬‮ 2024 

ٹماٹر،مرغی وانڈے کی قیمتیں گرنے سے افراط زر0.52فیصدکم

datetime 1  مارچ‬‮  2015

ٹماٹر،مرغی وانڈے کی قیمتیں گرنے سے افراط زر0.52فیصدکم

کراچی(نیوز ڈیسک) ٹماٹر، مرغی اور انڈوں کی قیمتیں گرنے کے باعث ملک میں گزشتہ ہفتے حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) کی بنیاد پر افراط زر کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.52 اور سالانہ بنیادوں پر 2.21 فیصد کی کمی ہوئی۔پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 26… Continue 23reading ٹماٹر،مرغی وانڈے کی قیمتیں گرنے سے افراط زر0.52فیصدکم

کویت پاور سیکٹر میں4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2015

کویت پاور سیکٹر میں4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کویت کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے پاور سیکٹر میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کردیا ہے جبکہ آٹوموبائل ، فوڈ اسٹف، ٹیکسٹائل اور لیدر سیکٹر میں بھی وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کا پلان ترتیب دیا ہوا۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ایکسپو پاکستان 2015 میں… Continue 23reading کویت پاور سیکٹر میں4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیا

جنگی جنون کےمریض بھارت نےدفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا

datetime 1  مارچ‬‮  2015

جنگی جنون کےمریض بھارت نےدفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر خزانہ نے سال دوہزار پندرہ کے لئے بجٹ پیش کردیا۔ بھارت آئندہ مالی سال دفاعی اخراجات پر چالیس ارب ڈالر خرچ کرے گا۔مودی سرکاری نے اپنے بجٹ میں ملٹری اخراجات کے لیے 2 کروڑ 46 لاکھ 727 کروڑ بھارتی روپے مختص کر دیئے۔ بھارتی وزیر خزانہ ارن جیٹلی نے مالی… Continue 23reading جنگی جنون کےمریض بھارت نےدفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا

گیس منصوبہ، پاکستان کو 2 سال کی مہلت

datetime 28  فروری‬‮  2015

گیس منصوبہ، پاکستان کو 2 سال کی مہلت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان بھاری جرمانے سے بچ گیا، ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل میں دو سال کی توسیع کردی۔ منصوبہ دو ہزار سترہ تک مکمل کیا جائے گا۔ مقامی اخبار ایکسپریس کے مطابق عالمی پابندی کے باعث ایران نے آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کے لئے پاکستان کو دو سال… Continue 23reading گیس منصوبہ، پاکستان کو 2 سال کی مہلت

ڈالرکی قدرمیں اضافہ، ایک سو دو روپے تک جا پہنچا

datetime 28  فروری‬‮  2015

ڈالرکی قدرمیں اضافہ، ایک سو دو روپے تک جا پہنچا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)  روپےکی مقابلے ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافے کا رجحان ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو دو روپے کا ہوگیا۔ انٹر بینک مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دروان انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں پچاس پیسے کا اضافہ ہوا ۔ جس کے باعث بینکوں… Continue 23reading ڈالرکی قدرمیں اضافہ، ایک سو دو روپے تک جا پہنچا

پی آئی اے نے خصوصی رعائتی پیکج متعارف کروا دیا

datetime 28  فروری‬‮  2015

پی آئی اے نے خصوصی رعائتی پیکج متعارف کروا دیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اپنے صارفین کیلئے خصوصی رعائتی پیکج متعارف کروا دیا ہے جس کے تحت انہیں لندن کا ریٹرن ٹکٹ محض 430 برطانوی پاؤنڈ (تقریباً 68ہزار پاکستانی روپے) میں دستیاب ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ سہولت اکانومی کلاس کیلئے دستیاب ہیں جو پہلے آئیں ، پہلے پائیں کی بنیاد… Continue 23reading پی آئی اے نے خصوصی رعائتی پیکج متعارف کروا دیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

datetime 28  فروری‬‮  2015

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی(نیوزڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں نمایاں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک روز بعد ہی سونے کی فی تولہ قیمت48ہزار روپے سے گھٹ کر47ہزار روپے کی سطح پر واپس آگئی ۔جمعہ کو 13ڈالر کی کمی سے عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت1219ڈالرسے کم ہو کر1206ڈالر… Continue 23reading ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

پاکستان میں لوہے، تانبے، تیل، گیس اور کوئلے کے ذخائر دریافت

datetime 27  فروری‬‮  2015

پاکستان میں لوہے، تانبے، تیل، گیس اور کوئلے کے ذخائر دریافت

ڈیرہ اسماعیل خان(نیوز ڈیسک)پاکستان برسوں سے توانائی کے بحران کا شکار ہے، جہاں اب ملک میں لوہے، تانبے، تیل، گیس اور کوئلے کے ذخائر تو اتر سے دریافت ہو رہے ہیں۔ وہاں تجارتی راہداریوں کی خوشخبریاں بھی مل رہی ہیں، کیا یہ خوشخبریاں حقیقی ترقی اور خوشحالی کا روپ دھارسکیں گی۔ ڈیرہ اسما عیل خان… Continue 23reading پاکستان میں لوہے، تانبے، تیل، گیس اور کوئلے کے ذخائر دریافت

ایکسپو پاکستان کا آغاز، غیر ملکی خریداروں کی بڑی تعداد میں شرکت

datetime 27  فروری‬‮  2015

ایکسپو پاکستان کا آغاز، غیر ملکی خریداروں کی بڑی تعداد میں شرکت

کراچی(نیوز ڈیسک) ایکسپو پاکستان میں مقامی مصنوعات کے ساتھ پاکستان کا کلچر اور آرٹ بھی غیرملکی مہمانوں کی خصوصی دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے، 4 روزہ نمائش کے پہلے روز غیرملکی خریداروں کی بڑی تعداد نے نمائش کا دورہ کیا۔وزیراعظم نوازشریف کی آمد اور غیرملکی خریداروں کو پاکستانی معیشت کی بہتری اور توانائی بحران… Continue 23reading ایکسپو پاکستان کا آغاز، غیر ملکی خریداروں کی بڑی تعداد میں شرکت