ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اور روس کا توانائی شعبوں میں مزید فروغ دینے پر اتفاق

datetime 9  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور روس نے توانائی کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے اور دونوں ممالک ایل پی جی‘ ائیر میکس پلانٹس مشترکہ طور پر لگائیں گے تاکہ جاری توانائی بحران سے نمٹا جا سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایل پی جی ائیر پلانٹس کے قیام کے لئے روس نے اپنی کمپنی روزگاز کو مقرر کر دیا ہے اور مذاکرات پہلے ہی ہو چکے ہیں اور طرفین نے مئی 2016ء کا ٹائم فریم دیا ہے جس کے بعد پلانٹس آپریشنل ہو جائیں گے۔ میدیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور روس پہلے ہی ایل این جی کے شعبے میں کام کر رہے ہیں اور حکومتی سطح پر معاہدہ کر چکے ہیں جس کے تحت لاہور سے کراچی تک ایل این جی سپلائی کے لئے پائپ لائن بچھائی جائے گی تاہم تجارتی معاہدے پر ابھی تک دستخط نہیں ہوئے۔ واضح رہے کہ ماضی مین اوگرا دلیل دے چکی ہے ایل پی جی ائیرمیکس پلانٹس سے گیس کی قیمت میں اضافہ ہو گا اور اس طرح کے پلاٹس صرف ارجنٹائن میں لگائے گئے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…