پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پاک چین اقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس19مئی کو طلب

datetime 30  اپریل‬‮  2015

پاک چین اقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس19مئی کو طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسکوزیراعظم نواز شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری پروجیکٹ پر بریفنگ کے لئے پارلیمانی جماعتوں کے رہنماوں کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیا۔وزیراعظم ہاوس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، متحدہ قومی موومنٹ اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماو¿ں کو پاک چین اقتصادی راہداری پر بریفنگ… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس19مئی کو طلب

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی تجویز مسترد کردی

datetime 30  اپریل‬‮  2015

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی سمری مسترد کرکے آئندہ ماہ کے لئے موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اوگرا نے آئندہ ماہ کے لئے پیٹرول… Continue 23reading حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی تجویز مسترد کردی

قطر سے ایل این جی درآمد کرنے کا معاہدہ جلد طے پا جائے گا ،شاہد خان عباسی

datetime 30  اپریل‬‮  2015

قطر سے ایل این جی درآمد کرنے کا معاہدہ جلد طے پا جائے گا ،شاہد خان عباسی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خان عباسی نے کہا ہے کہ قطر سے ایل این جی درآمد کرنے کا معاہدہ جلد طے پا جائے گا اور ایل این جی توانائی بحران میں گیم چینج ثابت ہو گی ۔ ایل این جی کے حوالے سے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ من گھڑت اور بے بنیاد… Continue 23reading قطر سے ایل این جی درآمد کرنے کا معاہدہ جلد طے پا جائے گا ،شاہد خان عباسی

کے اے ایس بی بینک کو بینک اسلامی میں ضم کرنے کی تجویز

datetime 30  اپریل‬‮  2015

کے اے ایس بی بینک کو بینک اسلامی میں ضم کرنے کی تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے ایک ہزار روپے ٹوکن قیمت پر،کے اے ایس بی بینک کو بینک اسلامی میں ضم کرنے کی تجویز پیش کردی۔ اسٹیٹ بینک نے بنکنگ کمپنیز آرڈیننس انیس سو باسٹھ کے سیکشن سینتالیس کے تحت کے اے ایس بی بینک کو بینک اسلامی میں ضم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔… Continue 23reading کے اے ایس بی بینک کو بینک اسلامی میں ضم کرنے کی تجویز

چین گوادر میں آ ئند ہ سال 60ارب کے پا نچ منصو بے شروع کر ے گا

datetime 30  اپریل‬‮  2015

چین گوادر میں آ ئند ہ سال 60ارب کے پا نچ منصو بے شروع کر ے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں سمیت چین گوادر میں اگلے مالی سال کے دوران تھرمل بجلی کے دو جبکہ تعلیم صحت اور مواصلات کے تین منصوبوں پر کام شروع کر ے گا ،ان منصوبوں کی مالیت 60ارب روپے سے زائد ہوگی وزارت منصوبہ بندی کے ذرائع کے مطابق چین کے سرمایہ… Continue 23reading چین گوادر میں آ ئند ہ سال 60ارب کے پا نچ منصو بے شروع کر ے گا

ایف بی آرنے پیسے باہر بھجوا کر واپس منگوانے کی تحقیقات شروع کر دیں

datetime 30  اپریل‬‮  2015

ایف بی آرنے پیسے باہر بھجوا کر واپس منگوانے کی تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف بی آر حکام نے ملکی سطح پر ٹیکس سروے شروع کرنے اور ٹیکس دہندگان و نادہندگان کے اثاثوں کی مارکیٹ ویلیو کے اختیارات حاصل کرنے کے لئے حکومت کو سفارشات بھجوانے کا فیصلہ کر لیا ہے ،بیرون ممالک رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کرنے اور پاکستان سے منی لانڈرنگ کے زریعے پیسے باہر… Continue 23reading ایف بی آرنے پیسے باہر بھجوا کر واپس منگوانے کی تحقیقات شروع کر دیں

برآمد کنندگان کے ریفنڈادا نہ کر نے پر ملکی برآمدات میں کمی

datetime 30  اپریل‬‮  2015

برآمد کنندگان کے ریفنڈادا نہ کر نے پر ملکی برآمدات میں کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف بی آر کی جانب سے برآمد کنندگان کے 110 ارب روپے کے ریفنڈادا نہ کئے جانے کی وجہ سے پاکستان کی برآمدات میں کمی ہو رہی ہے ،20ارب روپے کے ریفنڈ چیک دئیے گئے ہیں جو تین ماہ کے بعد کیش ہو نگے ،پاکستان کسٹمز کے ذمے بھی کروڑوں روپے برآمد… Continue 23reading برآمد کنندگان کے ریفنڈادا نہ کر نے پر ملکی برآمدات میں کمی

کراچی بندرگاہ، 24گھنٹوں کے دوران1لاکھ21ہزار603ٹن کارگو کی نقل وحرکت

datetime 30  اپریل‬‮  2015

کراچی بندرگاہ، 24گھنٹوں کے دوران1لاکھ21ہزار603ٹن کارگو کی نقل وحرکت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران1لاکھ21ہزار603ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جن میں سے 78ہزار235ٹن درآمدی کارگو اور43ہزار 368ٹن برآمدی کارگو شامل تھا۔جمعرات کو کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو میں22ہزار204ٹن بلک کارگو،53ہزار997ٹن خشک کارگو اور24ہزار238ٹن مائع کارگو جبکہ برآمدی کارگو میں42ہزار368ٹن خشک کارگو اور1ہزار… Continue 23reading کراچی بندرگاہ، 24گھنٹوں کے دوران1لاکھ21ہزار603ٹن کارگو کی نقل وحرکت

ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

datetime 30  اپریل‬‮  2015

ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایشیائی آئل مارکیٹ میں بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں کمی کی صورتحال رہی جس کی وجہ سے امریکی فیڈرل ریزرو میں آئل سٹاک کے اضافے کا امکان ہے۔ امریکہ کے اہم ترین سودے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قبل از دو پہر فروخت 18 سینٹ گرنے کے بعد 56.88 ڈالر فی… Continue 23reading ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی