کے الیکٹرک نے بجلی کی نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کردیا
کراچی(نیوزڈیسک) کے الیکٹرک نے شہریوں پر مہنگائی کا نیا بم گراتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کردیا جب کہ بجلی کی طویل بندش کے باوجود رواں ماہ صارفین کو بل گئی گناہ زیادہ ملے گا۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کیا گیا… Continue 23reading کے الیکٹرک نے بجلی کی نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کردیا