پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

اوپیک کے نئے فیصلے کا اعلان ہوتے ہی تیل کی قیمتوں پر شدیدردعمل

datetime 7  دسمبر‬‮  2015 |

نیویارک(نیوزڈیسک)تیل برآمدکرنے والی تنظیم اوپیک کی طرف سے تیل کی پیداوارمیں کمی نہ لانے کے فیصلے نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گرا دیں ہیں۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں یوایس بنچ مارک کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں اوپیک کا فیصلہ سامنے آنے کے ساتھ ہی 2 اعشاریہ7 فیصد یا سوا ڈالر فی بیرل گر گئی اور اس کی جنوری کے لئے سپلائی 39اعشاریہ97 ڈالر پر بند ہوئی۔ جبکہ انٹرنیشنل بنچ مارک فار آئل برنٹ نارتھ سی کروڈ کی جنوری کے لئے سپلائی کی قیمت میں لندن مرکنٹائل میں84 سینٹ (1اعشاریہ9فیصد)تک گر کر 43 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…