ریلوے کو آئی سی یو سے باہر نکال لیا ‘خواجہ سعد رفیق
لاہور (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چین کے صدر کے دورہ پاکستان سے ملک میں خوشحالی کا سیلاب امڈ آئے گا ،چین کی طرف سے پاکستان میں 46 ارب ڈالر زکی تاریخی سرمایہ کاری پاکستانی عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہو گی ،اگر یہ سرمایہ کاری آٹھ ماہ… Continue 23reading ریلوے کو آئی سی یو سے باہر نکال لیا ‘خواجہ سعد رفیق