بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سلامتی کونسل کے بلیک لسٹڈ سے لین دین کر نیوالوں کے خلاف کارروائی کا حکم

datetime 26  فروری‬‮  2015

سلامتی کونسل کے بلیک لسٹڈ سے لین دین کر نیوالوں کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں، مالیاتی اداروں اور مائکروفنانس بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے جن افراد اور اداروں پر پابندی لگائی گئی ہے ان اداروں اور افراد کے ساتھ براہ راست یا بالواسطہ لین دین کرنے والوں کے بینک اکاو¿نٹس فی الفور منجمند… Continue 23reading سلامتی کونسل کے بلیک لسٹڈ سے لین دین کر نیوالوں کے خلاف کارروائی کا حکم

رواں سال کے پہلے ماہ میں کھادوں کا استعمال بڑھ گیا

datetime 26  فروری‬‮  2015

رواں سال کے پہلے ماہ میں کھادوں کا استعمال بڑھ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) رواں سال کے پہلے ماہ کے دوران کھادوں کا استعمال بڑھ گیا۔ جنوری کے دوران ڈی اے پی کی فروخت میں ایک سو سڑسٹھ فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ این ایف ڈی سی کے جاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری کے دوران یوریا کی فروخت دو فیصد اضافے سے… Continue 23reading رواں سال کے پہلے ماہ میں کھادوں کا استعمال بڑھ گیا

پی آئی اے کے قرضے 1 کھرب 61 ارب روپے تک پہنچ گئے

datetime 25  فروری‬‮  2015

پی آئی اے کے قرضے 1 کھرب 61 ارب روپے تک پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی آئی اے کے قرضے ایک کھرب 61 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں ، قرضے پر ماہانہ سود ایک ارب روپے ادا کرنا پڑتا ہے، قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس کے بھائی فیصل یونس جعلی ڈگری کے باوجود پی آئی اے میں پائلٹ برقرار ہیں۔خورشید شاہ کی زیر صدارت… Continue 23reading پی آئی اے کے قرضے 1 کھرب 61 ارب روپے تک پہنچ گئے

اسٹیٹ بینک شرح سود کوریڈور پر نظرثانی کرے گا

datetime 25  فروری‬‮  2015

اسٹیٹ بینک شرح سود کوریڈور پر نظرثانی کرے گا

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کی ترسیل کو مزید مستحکم بنانے اور شرح سود کے معیادی ڈھانچے میں مطلوبہ اثرات حاصل کرنے کے لیے اپنے شرح سودکوریڈور فریم ورک پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس مجوزہ بہتری کی مرکزی خصوصیت منی مارکیٹ… Continue 23reading اسٹیٹ بینک شرح سود کوریڈور پر نظرثانی کرے گا

چھوٹے شہروں میں کیپٹل مارکیٹ حب قائم کرنے کا فیصلہ

datetime 25  فروری‬‮  2015

چھوٹے شہروں میں کیپٹل مارکیٹ حب قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے چھوٹے شہروں میں کیپٹل مارکیٹ حب قائم کرنے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو چھوٹے شہروں میں کیپٹل مارکیٹ کے فروغ کے پائلٹ پروجیکٹ پر کام کرے گی۔سینٹرل ڈپازٹری کمپنی (سی ڈی سی) نے ملک میں حصص کی تجارت کے فروغ کے… Continue 23reading چھوٹے شہروں میں کیپٹل مارکیٹ حب قائم کرنے کا فیصلہ

سونا 50روپے سستا ،فی تو لہ 47500کا ہو گیا

datetime 25  فروری‬‮  2015

سونا 50روپے سستا ،فی تو لہ 47500کا ہو گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں4ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت1197ڈالر کی سطح پر آگئی عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت50روپے اضافے… Continue 23reading سونا 50روپے سستا ،فی تو لہ 47500کا ہو گیا

موبی کیش فنانشل سروسز اور خو شحالی بینک کے درمیان معاہد ہ

datetime 25  فروری‬‮  2015

موبی کیش فنانشل سروسز اور خو شحالی بینک کے درمیان معاہد ہ

لاہور(نیوز ڈیسک)جن علاقوں میں بینکوں تک رسائی ممکن نہیں وہاں ادائیگی کی سہولیات فراہم کی جائینگی موبی کیش موبائل فنانشل سروسز نے خو شحالی بینک لمیٹڈ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت پا کستان کے ان علاقوں میں پیسوں کی ادائیگی کی سہولیات فراہم کی جائیں گی جہاں بینکوں تک رسائی ممکن نہیں… Continue 23reading موبی کیش فنانشل سروسز اور خو شحالی بینک کے درمیان معاہد ہ

لاہور اسٹاک میں مندی ،انڈیکس سے 8پوائنٹس گرگئے

datetime 25  فروری‬‮  2015

لاہور اسٹاک میں مندی ،انڈیکس سے 8پوائنٹس گرگئے

لاہور (نیوز ڈیسک)25انڈیکس6088پوائنٹس پرآگیا،18کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں گھٹ گئیں لاہور اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز مندی رہی۔ ایل ایس ای 25 انڈیکس 8.97 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 6088.55 پر بند ہوا، مارکیٹ میں کل 13 لاکھ 34 ہزار 200 حصص کا کاروبار ہوا جبکہ پیرکو 6 لاکھ 92 ہزار 600 حصص کا لین… Continue 23reading لاہور اسٹاک میں مندی ،انڈیکس سے 8پوائنٹس گرگئے

پیداوار میں کمی، دالوں کی درآمدات میں اضافہ

datetime 25  فروری‬‮  2015

پیداوار میں کمی، دالوں کی درآمدات میں اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی سطح پر پیداوار میں کمی کے باعث رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران دالوں کی درآمدات میں 35 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں دالوں کی پیدوار میں کمی کے سبب رواں مالی سال جولائی تا جنوری 2015 کے دوران 22 کروڑ 24 لاکھ… Continue 23reading پیداوار میں کمی، دالوں کی درآمدات میں اضافہ

Page 1833 of 1836
1 1,824 1,825 1,826 1,827 1,828 1,829 1,830 1,831 1,832 1,833 1,834 1,835 1,836