تیل کی قیمتیں اور گر گئیں
کراچی(آن لائن) ایک سال کے دوران بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت 20 فیصد کم ہوئی تاہم مقامی سطح پر پٹرول و ڈیزل جنوری کے مقابلے آج عوام کے لیے 10 فیصد کے قریب سستا ہے۔ایک سا ل کے دوران خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 53 ڈالر سے کم ہو کر 41… Continue 23reading تیل کی قیمتیں اور گر گئیں











































