پی ٹی اے کا ٹیلی کام کمپنی کے خلاف ڈیڑھ ارب کا دعویٰ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی نے ٹیلی کام کمپنی کے خلاف 1اعشاریہ 6 ارب روپے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ کمپنی عدالتی حکم کے باوجود 2 فیصد لیٹ چارجز ادا کرنے کو تیار نہیں۔مالک نے کمپنی لائسنس پہلے ہی دوسری ٹیلی کام کمپنی کو فروخت کر دیا۔پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی نے اسلام آباد ہائی… Continue 23reading پی ٹی اے کا ٹیلی کام کمپنی کے خلاف ڈیڑھ ارب کا دعویٰ