ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شدید کشیدہ ماحول میں پاک بھارت اہم ترین منصوبے کے افتتاح کی تیاریاں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک )تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیاد آئندہ ماہ رکھا جائے گا،منصوبے کے تحت ترکمانستان سے باقی رکن ممالک کو گیس کی برآمد کے لیے پائپ لائن کی تعمیر کا آغاز بھی رواں سال متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق تاپی رکن ممالک ترکما نستان ،افغا نستا ن ،پاکستان اوربھارت کے درمیان اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ منصوبے کا سنگ بنیاد آئندہ ماہ دسمبر میں رکھا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق تاپی منصوبے کے تحت گیس پائپ لائن بچھانے کے حوالے سے ترکمانستان حکومت کے متحدہ عرب مارات کی آئل کمپنی سے بھی مذکرات جاری ہیں جبکہ گیس کی برآمد کے لئے اٹھارہ سو کلومیٹر کی طویل پائپ لائن کی تعمیر کا آغازرواں سال کیے جانے کا امکان ہے۔دس ارب ڈالر مالیت کا یہ منصوبہ تین سال میں مکمل ہوگامنصو۔بے کے تحت افغانستان کو پچاس کروڑ جبکہ پاکستان اور بھارت کو مساوی طور پریومیہ ایک ارب بتیس کروڑکیوبک فٹ گیس حاصل ہوگی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…