حصص مارکیٹ میں مندی، 66 پوائنٹس کی کمی
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کی غیرواضح سمت اور ماہ کے اختتامی ہفتے میں مستقبل کے سودوں کے تصفیوں کا دباو¿ بڑھنے کے باعث پیر کو ایک بارپھراتارچڑھاو¿ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے۔مندی کے باعث58.56 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 41 ارب1 کروڑ2 لاکھ85 ہزار772 روپے… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں مندی، 66 پوائنٹس کی کمی