حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی،مزید120پوائنٹس گرگئے
کراچی(نیوز ڈیسک) نئی مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود میں مطلوبہ کمی نہ ہونے کی قیاس آرائیوں اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی اتاچڑھاو¿ کے باوجود مندی کے بادل چھائے رہے جس سے سرمایہ کاروں کے مزید18 ارب 49 کروڑ روپے ڈوب گئے۔بینکوں ومالیاتی اداروں، این بی ایف… Continue 23reading حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی،مزید120پوائنٹس گرگئے







































