سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں ریکارڈ بن گیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)مالی سال2015 میں سونے کی درآمد میں چھیاسی فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جو کہ ایک ریکارڈ ہے ،دو کروڑ 33 لاکھ ڈالر مالیت کا 578کلو گرام سونا درآمد کیاگیا۔ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2013-14 میں 17 کروڑ 71 لاکھ ڈالرمالیت کاچار ہزار دو سو پینسٹھ کلو گرام سونا در آمد کیا… Continue 23reading سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں ریکارڈ بن گیا