پاکستان میں سونے کی قیمت میںکمی ریکارڈ
کراچی(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت پینتالیس ہزار آٹھ سو پچاس روپے ہو گئی جو ساڑھے چار سال کی کم ترین سطح ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت پچاس روپے فی تولہ کم ہو گئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی قیمت جنوری 2011ءکی سطح پر… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمت میںکمی ریکارڈ