ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

خوراک کی برآمدجولائی تااکتوبر8فیصدکم رہی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان سے فوڈ گروپ کی برآمدات گزشتہ ماہ 4.72 فیصد کمی کے نتیجے میں 32کروڑ 86لاکھ 54 ہزار ڈالر سے گھٹ کر 31کروڑ 31لاکھ 29 ہزار ڈالر رہ گئی۔پاکستان بیوروشماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر2015 میں چاول کی برا?مد 4.64 فیصدکمی سے 14کروڑ 74لاکھ 91 ہزار ڈالر، مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برا?مد3.81 فیصد کے اضافے سے 3کروڑ 56لاکھ 81 ہزار ڈالر،پھلوں کی 5.7 فیصد بڑھ کر 2کروڑ 56لاکھ 89 ہزار ڈالر، سبزیوں کی برا?مد 68.77 فیصد بڑھ کر 1کروڑ6لاکھ 53ہزار ڈالر،گندم کی 100فیصد کے اضافے سے 2 لاکھ 1ہزار ڈالر، مصالحوں کی 9.57 فیصد کے اضافے سے 56لاکھ 66 ہزار ڈالر، تیلداربیج کی 44.55فیصدکمی سے 18لاکھ 10 ہزار ڈالر، گوشت اور اس کی مصنوعات 13.78 فیصداضافے سے 1کروڑ 90لاکھ 56 ہزار ڈالر اور دیگر فوڈ ا?ئٹمز کی برا?مد 18.41 فیصد کے اضافے سے 1کروڑ 90لاکھ 56 ہزار ڈالر رہی۔
اعدادوشمار کے مطابق جولائی تااکتوبر 2015 کے دوران فوڈ گروپ کی برآمد8.17 فیصدکمی سے 1ارب 10کروڑ 71لاکھ 57ہزار ڈالر رہی، اس دوران چاول کی برا?مد 6.37 فیصد، مچھلی 10.84 فیصد، پھل12.58 فیصد، تیلدار بیج 38.42، چینی 90.57 اور دیگرفوڈ آئٹمز کی برا?مد 1.29 فیصدکم رہی جبکہ سبزیوں کی برا?مد میں 98 فیصد، گندم 100فیصد، مصالحوں19.59 فیصد اور گوشت وگوشت کی اشیا کی برا?مد میں 36.32 فیصدکا اضافہ ہوا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…