اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا جس میں رمضان پیکج سمیت خریف سیزن کےلیے 3 لاکھ 80 ہزار ٹن یوریا کھاد کی در آمد پر غور کیا جائے گا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہو گا۔ ذرائع کا کہنا… Continue 23reading اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا