تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس31 دسمبر تک موخر کر نے کا مطالبہ کر دیا
کراچی(نیوز ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی جنرل سیکریٹری نعیم میرنے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کو فوری طور پر 31 دسمبر 2015 تک موخر کرے اوردیے گئے 12 نکاتی چارٹرآف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کرے۔ احتجاج کے آئندہ لائحہ عمل کے طور پر سندھ سمیت ملک بھر میں مکمل… Continue 23reading تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس31 دسمبر تک موخر کر نے کا مطالبہ کر دیا







































