پنجاب حکومت نے ایک اورمشکل فیصلہ کرلیا
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے ایک اورمشکل فیصلہ کرلیا۔پنجاب میں زرعی انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کے لئے بورڈ آف ریونیو نے اپنی سفارشات حکومت کو دے دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سفارشات میں کہا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے لئے ساڑھے بارہ ایکڑ سے 25ایکڑ تک کی زرعی زمین پر ٹیکس 150… Continue 23reading پنجاب حکومت نے ایک اورمشکل فیصلہ کرلیا