بجٹ اور رمضان کی آمد، عوام پر مہنگائی کا ڈرون حملہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بجٹ اور رمضان کی آمد نے عوام پر مہنگائی کا ڈرون حملہ کرڈالا ہے۔ کراچی میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں 10 سے 15 فیصد اضافے نے عوام کو پریشان کردیا۔آلو، پیاز، ادرک، لہسن روزمرہ کے استعمال کی ان تمام سبزیوں کو تو جیسے پر ہی لگ… Continue 23reading بجٹ اور رمضان کی آمد، عوام پر مہنگائی کا ڈرون حملہ