حصص مارکیٹ ملے جلے رجحان سے دوچار
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پرافٹ ٹیکنگ کے بڑھتے ہوئے رحجان اورنئے وفاقی بجٹ کے منتظر سرمایہ کاروں کی دیکھواور انتظارکروکی پالیسی اختیار کیے جانے باعث بدھ کو کاروباری صورتحال اتارچڑھاﺅ اورملے جلے رحجان سے دوچار رہی تاہم انڈیکس میں معمولی اضافے کی وجہ سے انڈیکس کی33900 پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ 46.34… Continue 23reading حصص مارکیٹ ملے جلے رجحان سے دوچار