جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دبئی ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری، پاکستانی تیسرے نمبر پر پہنچ گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آن لائن) ایک طرف تو پاکستان آئی ایم ایف، عالمی بینک ، ایشیائی ترقیاتی بینک اور دیگر مالیاتی اداروں کے سامنے قرض گیری کے لئے جھولی پھیلائے ہوئے ہے تو دوسری جانب پاکستانی ملک سے باہر اربوں ڈالرکی زمینوں کی خریداری میں مصروف ہیں۔ صرف نو ماہ کے دوران پاکستانیوں نے دبئی میں 14 ارب ڈالر کی پراپرٹی خرید کر اپنا نام ٹاپ تھری پرچیزر میں شامل کروا لیا۔صرف جولائی سے ستمبر کے دوران 46 کروڑ ڈالر کی زمین، فلیٹ، گھر اور دکاندانیں خریدی جبکہ گذشتہ ڈھائی سال کے دوران پاکستانیوں نے دبئی میں 6 ارب ڈالر کے قریب جائیدادیں بنائیں۔ دبئی ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری میں پہلا نمبر برطانیوی شہریوں کا جبکہ دوسرا نمبر بھارتیوں کا ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…