پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

خام تیل کی عالمی قیمتیں گزشتہ ہفتے 5 فیصد تککی کمی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کمی دیکھی گئی۔کاروباری ہفتے کے اختتام پر لندن کی مارکیٹ میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کی دسمبر میں ترسیل کے لیے قیمت4.32فیصد یا 2.14 ڈالر کی کمی سے 47.42 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی جو ایک ہفتے قبل 49.56 ڈالر فی بیرل تھی جبکہ امریکی مارکیٹ میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیوٹی ا?ئی) خام تیل کی قیمت دسمبر میں فراہمی کے لیے 2.3 ڈالر یا 4.94 فیصد گھٹ کر 44.29 ڈالر ہوگئی کو ایک ہفتے قبل 46.59 ڈالر فی بیرل تھی۔ماہرین کے مطابق امریکی جاب مارکیٹ کی مثبت رپورٹ کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قدر بڑھنے کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی حالانکہ ا?ئل رگز کی تعداد میں کمی سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، ایک ہفتے میں امریکا و کینیڈا میں ا?ئل رگز کی تعداد 10 کی کمی سے 956 رہ گئی جو ایک سال کے مقابلے میں 1379کم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…