جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

رواں مالی سال سیمنٹ کی مجموعی فروخت می4 فیصد اضافہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک )رواں مالی سال چار ماہ کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں چار فیصد اضافہ دیکھا گیا سیمنٹ کی فروخت ایک کروڑ چودہ لاکھ ٹن رہی، برآمدات میں ستائیس فیصد کمی ہوئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اکتوبردوہزار پندرہ کے دوران سیمنٹ کی مجموعی کھپت چار فیصد اضافے سے ایک کروڑ چودہ لاکھ ٹن رہی، سیمنٹ کی مقامی فروخت میں چودہ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مقامی فروخت اکیاسی لاکھ ٹن رہی جو گذشتہ آٹھ برس کے دوران سب سے زیادہ ہے۔ گذشتہ مالی سال اس عرصے کے دوران مقامی فروخت ایک کروڑ نو لاکھ ٹن تھی، تاہم جولائی سے اکتوبرکے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں ستائیس فیصد کی واضح کمی ریکارڈ کی گئی۔ سیمنٹ کی برآمد بیس لاکھ اٹھائیس ہزار ٹن رہی جبکہ گزشتہ مالی سال اس عرصے کے دوران ستائیس لاکھ ٹن سیمنٹ برآمد کیا گیا تھا۔ ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…