وفاقی دارالحکومت میں مرغی کا گوشت 200 روپے فی کلو ہوگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رمضان المبارک میں شروع ہونیوالی مہنگائی مسلسل بڑھنے لگی، وفاقی دارالحکومت میں مرغی کے گوشت کی قیمت 200 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔ مہنگائی کے مارے شہریوں کاکہنا ہے کہ مرغی کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے،حکومت کی جانب سے فیڈ اور میڈسن پر ٹیکس لگایا گیا ہے، گرمی کے… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں مرغی کا گوشت 200 روپے فی کلو ہوگیا