تھر کے کوئلے سے بجلی بنانے کی کوشش 30برس بعد کامیاب
تھرپارکر (نیوز ڈیسک)تھر میں کوئلے سے بجلی بنانے کی 30 برس کی کوششیں بالآخر کامیاب ہو گئیں ،ماہرین نے زیر زمین کوئلے سے بجلی بنانے کو تجربہ کامیاب کر لیا مگر مگر کیا توانا ئی کے بحران کا خاتمہ بھی ممکن ہو سکے گا۔تھر کے صحرا میں زیر زمین 175ارب ٹن کوئلے کے ذخائرہیں ،… Continue 23reading تھر کے کوئلے سے بجلی بنانے کی کوشش 30برس بعد کامیاب