حصص مارکیٹ مندی سے نکل آئی،248پوائنٹس کا اضافہ
کراچی(نیوز ڈیسک) امریکی بینکاری ریگولیٹر کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے خدشات، خام تیل کی عالمی قیمت میں معمولی اضافے اورسوزوکی کمپنی کی جانب سے فاضل پرزہ جات کا نیا پلانٹ لگانے کے علاوہ نئے ماڈلز متعارف کرانے جیسے عوامل نے کراچی اسٹاک ایکس چینج کی سرگرمیوں کو مثبت کردیا اور بدھ کو… Continue 23reading حصص مارکیٹ مندی سے نکل آئی،248پوائنٹس کا اضافہ











































