پاک ایران تعلقات میں اہم موڑ،نئے دورکاآج آغاز
لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان برسوں کے تعطل کے بعد فریٹ ٹرین آج ( منگل ) سے دوبارہ سفر کا آغاز کرے گی ،ابتدائی طور پر ہر ہفتے ایک ٹرین چلے گی جو پاکستان سے چاول اور دوسری اشیاءاور واپسی پر ایران سے گندھک ،تارکول… Continue 23reading پاک ایران تعلقات میں اہم موڑ،نئے دورکاآج آغاز